فلم ساز سردار سرفراز ڈوگر کی نئی پنجابی فلم ”اشتہاری ڈوگر “ عید کی دوڑ میں شامل

Published on April 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 563)      No Comments

لاہور (یواین پی) فلم ساز سردار سرفراز ڈوگر کی نئی پنجابی فلم ”اشتہاری ڈوگر “ عید کی دوڑ میں شامل تفصیلات کے مطابق مصنف کمال پاشا کی لکھی ہوئی نئی پنجابی فلم ”اشتہاری ڈوگر “ سنسر ہوگئی اور یہ فلم عیدالفطر پہ ریلز ہونے والی فلموں کی دوڑ میں شامل ہوگئی فلم کی نمایا ں کاسٹ میں حیدر سلطان، مہرو،شفقت چیمہ،راحیلہ آغا،اچھی خان اور دبنگ ولن ظہیر منج و دیگر شامل ہیں ”اشتہاری ڈوگر “ کے ہدایت کار وحید اعوان ہیں فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ ”اشتہاری ڈوگر “ پاکستان فلم نگر میں ایک تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes