آج کا دن تاریخ میں 27 اپریل

Published on April 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات1124ء – ڈیوڈ اول اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ بن گیا۔
۔1296ء – جنگ ڈنبار میں انگلستان نے اسکاٹس کو ہرا دیا۔
۔1908ء – لندن میں گرمیوں کے اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔
– خلیفہ عبدالحامد دوم کو تخت سے ہٹا دیا گیا اور ان کے بھائی مراد پنجم خلیفہ بنے۔
– دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوئچ فوجیں ایتھنس میں داخل ہو گئیں۔
۔1960ء – ٹوگو کا پرچمٹوگو نے فرانس کا پرچمفرانس سے آزادی حاصل کر لی۔
۔1961ء – سیرالیون کا پرچمسیرالیون نے برطانیہ کا پرچمبرطانیہ سے آزادی حاصل کر لی۔
۔2008ء – حامد کرزئی پر طالبان کا حملہ، رکن پالیمنٹ اور 3 حملہ آوروں سمیت 6 جاں بحق، افغان صدر بال بال بچ گئے۔
۔1974ء امریکی سابق صدر رچرڈ نکسن کے مواخذے کے لیے واشنگٹن میں دس ہزار افراد نے مارچ کیا
۔1994ء سپر جمبو جیٹ اے ئر بس تیس سو اسی نے فرانس سے پہلی پرواز کی
۔1984ء صدرجنرل ضیاء الحق نے احمدیوں پر اسلامی نام و علامات کے استعمال پر پابندی لگادی
۔1961ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے گاما ریز کے مطالعے کے لیے ایکسپلورر گیارہ اجرام فلکی کے مدار میں بھیجا
۔1941ء جرمن فوج نے یونانی شہر ایتھنز پر قبضہ کیا
۔1909ء سلطنت عثمانیہ کے مراد پنجم نے اپنے بھائی سلطان عبد الحمید کا تختہ الٹ کر حکومت سنبھال لی
ولادت
۔1878ء – صدر الدین عینی (تاجکستان کے قومی شاعر)۔
۔ 1979ءمفتی محمد نوید انصاری بمقام اسلام نگر فیصل آباد میں ہوئی۔
وفات
۔1605ء – پوپ لیو یازدہم
۔1972ء – کوامے انکرومہ، گھانا کا سربراہ
۔1978ء – سردار محمد دائود، افغانستان کا صدر
۔1962ء تحریک پاکستان کے رہنما اور معروف سیاست دان فضل الحق ڈھاکہ میں انتقال کر گئے
۔1959ء نومولود بچوں کی نگہداشت کا آلہ بنانے والے امریکی سائنس دان گورڈن آرمسٹرانگ انتقال کر گئے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题