ریاض(یواین پی) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔صادق سنجرانی دورہ سعودی عرب کے دوران عمرے کی سعادت حاصل کریں گے،دورہ کے دوران روضہ رسول پر بھی حاضری دینگے۔چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا دورہ سعودی عرب شاہی خاندان کی دعوت پر کیا جارہا ہے،صادق سنجرانی دورے سعودی عرب مین شاہی مہمان کے طور پر قیام کریں گے۔