آج کا دن تاریخ میں 28 اپریل

Published on April 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات1920ء – آذربائیجان کا پرچمآذربائیجان کو روس کا پرچمروس کا حصہ بنا لیا گیا۔
۔ 1952ء – نیہون (جاپان) پر امریکی فوجوں کا قبضہ ختم ہو گیا۔
۔1969ء – شارل ڈی گول نے فرانس کے صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔
۔2007ء چارسدہ میں خودکش حملے میں بائیس افراد ہلاک اور وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ سمیت متعدد زخمی ہوئے
۔1991ء صدر غلام اسحاق خان نے راولپنڈی میں الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کا افتتاح کیا
۔1969ء فرانس کے صدر چارلس ڈیگال مستعفی ہو گئے
۔1962ء پاکستان میں قومی اسمبلی کی ایک سو چھپن نشستوں کے لیے پہلی بار انتخابات منعقد ہوئے
۔1920ء آذربائیجان پہلی بار سوویت یونین کا حصہ بنا
ولادت
۔ 1442ء – ایڈورڈ چہارم، برطانیہ کا بادشاہ
۔1889ء – انٹونیو ڈی اولیویرا سالازار، پرتگال کا سربراہ
۔ 1937ء – صدام حسین، عراقی سربراہ
۔ 1943ء – میجر شبیر شریف شہید، پاک فوج کا سپوت جنہیں بہادری سے لڑنے پر نشان حیدر سے نوازا گیا۔
۔1950ء – جے لینو، امریکی مزاح کار
۔1758ء – جیمز مونرو، پانچواں امریکی صدر
۔1943ء میجر شبیر شریف شہید، پاک فوج کا سپوت جنہیں بہادری سے لڑنے پر نشان حیدر سے نوازا گیا پنجاب کے ضلع گجرات میں ایک قصبے کنجاح میں پیدا ہوئے
۔1937ء سابق عراقی صدر صدام حسین تکریت میں پیدا ہوئے
وفات
۔ 1945ء – بنیٹو مسولینی، اطالوی سربراہ
۔1945ء میسولینی اور اس کے اہل خانہ کو اطالوی مزاحمتی تحریک کے کارکنان نے قتل کر دیا
۔ 1978ء – محمد دائود خان، افغانستان کا انقلابی صدر
۔1978ء افغانستان کے صدر محمد داؤد خان کی حکومت کا تختہ الٹ کر انہیں قتل کر دیا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes