رانا احمد علی آرائیں کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے، ایم فیاض وارثی

Published on May 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

بوریوالا (یواین پی) ایم فیاض وارثی ایڈمن آرائیں کمیونٹی بوریوالا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمارے معزز رہنما آرائیں کمیونٹی پاکپتن شریف کے سر پرست اعلیٰ اور میاں نوید علی آرائیں پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پاکپتن شریف کے والد محترم رانا احمد علی آرائیں کو نام معلوم افراد نے انکے آباد ڈیرہ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا ہم اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ رانا احمد علی کے قاتلوں کو فوری طور گرفتار کیا جائے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog