اب ڈنڈا چلے گا،اور جھاڑہ پھرے گا، پیر ہنجر پنڈی والے

Published on May 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 95)      No Comments

جنرل باجوہ أرمی چیف کے علاوہ صدر پاکستان کا منصب تین سال کے لئے سنبھال لیں گے
ہارون أباد(یو این پی)سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق صدر پرویز مشرف سمیت اہم شخصیات بارے قومی اخبارات میں سے درست پیش گوئیاں کرنے والے معروف پیر ہنجر صاحب پنڈی والےنے تازہ ویڈیو پیش گوئی کی ھے کہ پی ڈی ایم والے عمران خان کے خلاف ہیں اسے دوبارہ اقتدار میں نہیں انے دینا چاہتے جبکہ”میر جعفر اور میر صادق” نے پاکستان میں داخل ہوکر پورے نظام کوسنبھال رکھا ھے،سیاسی اپوزیشن نے ساڑھے تین سال عمران کے خلاف نفرت کی آگ جلائے رکھی اور اب صوبوں میں اپنے اپنےگورنر بنا نے کے منصوبے بنا رکھے ہیں، انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ کو توسیع نہیں دی جا رھی ؟ اینکر اور لکھاری غلط ترجمہ کر کے تاثر دے رہے ہیں،پیر صاحب نے کہا ہم نے لال بکرا جمعرات کو ذبحہ کرکے اس کا گوشت اسلام آباد کے چاروں پہاڑوں پر جانوروں کو پھینک دیا گیا ہے انہوں نے دوٹوک اعلان کیا ،ملک میں صدارتی نظام کے علاوہ کچھ نہیں ہونے والا،یہ الفاظ بار بار دہرئے کہ اب اب ڈنڈا چلے گا،اور جھاڑہ پھرے گا،اب جنرل باجوہ أرمی چیف کے علاوہ صدر پاکستان کا منصب تین سال کے لئے سنبھال لیں گے اور اگلے آرمی چیف بھی بیک وقت اسی شیڈول عمل کریں گے انہوں نے کہا اس سلسلہ میں پیش گوئی سال 2115/16 میں کر چکا ہوں۔کہ پاکستان کا شاندار مستقبل ماہرین حرب (افواج پاکسان)کے ہاتھوں میں ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题