پاکستان کا پاسپورٹ مل گیا،اسحاق داڑ

Published on May 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 126)      No Comments


لندن(یواین پی)اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو معاشی صورتحال بہت اچھی ملی تھی۔سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے پاسپورٹ ملا ہے، جلد پاکستان آں گا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو معاشی صورتحال بہت اچھی ملی تھی، 6.1 کی جی ڈی پی گروتھ کی معیشت پی ٹی آئی کو ملی تھی، انہوں نے آتے ہی اپنی نااہلی سے معیشت تباہ کردی۔اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسدعمرنے بیان دیا تھا کہ روپیہ کھلا چھوڑدیا ہے، اسدعمر نے بیان دیا کہ ہم نے انٹرسٹ ریٹ بھی کھلا چھوڑ دیا ہے، ان کی نا اہلی کے نتیجے میں آج ہم کہاں کھڑے ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog