عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ملاقات

Published on May 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 88)      No Comments

پشاور(یواین پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ملاقات ،ہفتہ کو ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلی نے خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات پر پیش رفت کے حوالے سے عمران خان کو آگاہ کیا،ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورت حال، آزادی مارچ کی تیاری اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی عوام نے ہمیشہ ساتھ دیا ہے۔ بھرپور اعتماد کیلئے مشکور ہوں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes