ٹھٹھہ، پانی کی منصفانہ تقسیم نہ ہونے سے پینے کے پانی کیلئے شدید مشکلات

Published on May 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 275)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی / حمید چنڈ)ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں میرپورساکرو گھوڑاباری کیٹی بندر میں پانی کی منصفانہ تقسیم نہ ہونے سے پینے کے پانی کیلئے شدید مشکلات سے دوچار دیھ ککڑانڈ ماکیارو لدھیہ شاخ تعقلہ میرپور ساکرو کی نہر خشک پڑی ہوئی تھی لاکھوں انسانی آبادی سمیت مویشوں کیلئے پینے کا پانی میسر نھیں وڈیرو خان محمد ممیرز خان علم الدن رند ماہر خیر محمد صفیل رند سمیت سینکڑوں لوگوں کا صحافیوں کے سامنے احتجاج پانی دو کے نعری لاکھوں ایکڑ پر کاشت چاول مرچ گھاس کی فصلیں متاثر عوام کا محکمہ آبپاشی پر بااثر حکومت شخصیات کے زرعی آبادی ۔فش فارم۔کیلئے پانی دینے کا الزام پانی کی قلت اور چوری کے خلاف عوام سراپا احتجاج پی جے ای کے صحافی 103اور بگھاڑ موری. مین۔بیراج پر. پانی کے مختلف۔گیٹس خستہ۔حال ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے۔ اور باآثر افراد کو پانی فراہم۔کرنا کا۔انکشاف ہوا ہے پاک فوج اور رینجرز کو پانی کی منصفانہ تقسیم اور چوری روکنے کیلئے ذمہ داری دی جائے تفصیلات کے مطابق محکمہ آبپاشی کی۔نااہلی اور وزیراعلی سندھ کی جانب سے سٹم میں موجود پانی کی منصفانہ تقسیم کے احکامات کے ہدایت کے باوجود تقسیم مکمن۔نہ۔ہوسکی ٹھٹھہ کے چار تحصیل۔ٹھٹہ ۔میرپور ساکرو ۔گھوڑاباری ۔کیٹی بندر میں پانی. نہ ہونے۔سے سنگین۔صورتحال پیدا ہوگی پی جے ای ٹیم کا ٹھٹہ سمیت ساحلی علاقہ.میرہور ساکرو گھوڑاباری ۔ور ۔103۔بگھاڑ موری دورے کے دوران نہروں میں ابادی تو دور کی بات مال مویشوں اور انسانی ابادی کیلے پینے کا پانی دستیاب نھیں علاقہ مکین کاشتکاروں کا کہنا تھا کہ ہانی کی منصفانہ تقسیم نھیں ہورہی ہیں محکمہ آبپاشی باآثر حکومت شخصیات کو زرعی اباد فش فارم۔کیلئے۔پانی فراہم. کررہیں عوام پینے کے پانی کو ترس گئے ہیں مال مویشی جانوروں کیلئے بھی پانی میسر فصلیں تو پہلے ہی تباہ ہوگی پینے کے پانی کیلئے دران بدر ہے
عوام نے وزیراعلی سندھ سے مطالبہ کیا کہ پانی کی۔تقسیم منصفانہ اور چوری کے روک تھام کیلئے پاک افواج اور رینجرز کو مقرر کیا جائے تاکہ کم ازکم عوام کو پینے کا پانی تو میسر ہوسکے دوسری جانب عوام۔کا پانی کی قلت اور بااثر افراد کو پانی فراہمی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ۔بدستور جاری ہیں درجنوں شہریوں نے بگھاڑ موری۔ٹھٹہ ۔ میرپورساکرو میں احتجاج ۔کیا اور گھارو قومی شاہراہ۔ پر دھرنا دی کر نعریبازی کئ مطالبہ کیا ہمیں پانی کئ فراھمی فوری طور دی جائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes