فاروق آباد (یو این پی) سینئر صحافی محمد سلمان خان اور سیٹھ تنویر کے ہمراہ ڈاکڑ مشتاق میرج کنسلٹنٹ سے ملاقات ڈاکڑ مشتاق کانیانوالہ کے رہاشی ہیں جنہوں نے اللہ کی رضا کی خاطر بے لوث میرج کلنسلٹنٹ کا آغاز عرصہ دراز سے ڈاکڑ مشتاق میرج کنسلٹنٹ کے نام سے شروع کیا ہوا ہے جن کی اس بے لوث خدمت کی وجہ سے بے شمار رشتے ازدواجی زندگی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں اور لوگ درو دراز سے ان کے پاس اپنے اپنے اور عزیز واقارب کے رشتے کروانے کے لیے آتے ہیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر مشتاق نے مزید بتایا کہ میں نے خود کو لوگوں کے لیے اللہ کی رضا کی خاطر وقف کردیا ہے ہرقسم کا رشتہ میرے پاس ہیں چاہے کوئی غریب ہو چاہے امیر سب سے بے پناہ محبت کرتا ہوں میرے دروازے ہر وقت انسانی خدمت کے لیے کھلے ہیں رشتہ کروانے کی کوئی فیس نہیں ہے جبکہ مزید ان کا کہنا ہے کہ شہروں میں پڑھ لوگ میرج آفس کھول کر بیٹھے ہیں اور نوبت طلاقوں تک پہنچ جاتی ہے لہذا لوگوں کوایسے لوگوں سے بچنا چاہیے۔