سندھ کو زرداری سے آزاد کراؤں گا، عمران خان

Published on May 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

جہلم (یواین پی)عمران خان نے آصف زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب گیدڑ کی موت آتی ہے وہ شہر کا رخ کرتا ہے، میں سندھ کو آزاد کراں گا، تم نے سندھ کو لوٹا، ظلم کیا اور جہاز بھر بھر کے پیسے، ڈالرز باہر بھیجے، میں اب سندھ آرہا ہوں۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے ایک بار پھر کہا کہ میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اقتدار سے نکل کر زیادہ خطرناک ہوجاں گا کیونکہ وہاں دفتر میں کام کی مصروفیات زیادہ تھیں، بیٹھ بیٹھ کر میرا وزن بھی بڑھ گیا ہے، خدا کا شکر ہے کہ اب میں دوبارہ عوام کے درمیان آکر آزاد ہوگیا ہوں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题