کراچی(یواین پی) سانحہ 12 مئی2007 کوآج بروز جمعرات15برس بیت گئے پاکستان بار کونسل نے سانحہ 12 مئی 2007 کوکراچی ائیر پورٹ پر اس وقت کے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو روکے جانے پر شہر میں وکلاء سمیت درجنوں لوگوں کا قتل عام ہوا۔ اس دن کی مناسبت سے آج بروز جمعرات یوم سیاہ کے طورپر منایا جائیگا۔