دنیا بھر میں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن آج منایا جائیگا

Published on May 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 147)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن آج12 مئی بروز جمعرات کو منایا جائیگا جس کے منائے جانے کا مقصد دنیا بھر میں ایک ملک یا براعظم سے ہجر ت کرنے والے پرندوں کے تحفظ کی ضرورت واہمیت بارے شعورو آگاہی پیداکرنا ہے اس سلسلہ میں اسلام آباد سمیت ملک بھر میں سیمینارز اور آگاہی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشرا ور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes