پنجاب اسمبلی اجلاس 16مئی کی بجائے 30مئی کو دوپہر ایک بجے طلب کر لیا گیا

Published on May 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 202)      No Comments

لاہور (یواین پی)اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے صوبائی اسمبلی کے پیر کو طلب کئے گئے اجلاس کی تاریخ تبدیل کر دی، پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16مئی کی بجائے 30مئی کو دوپہر ایک بجے طلب کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے پیر کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 16مئی کی بجائے 30مئی کو دوپہر ایک بجے طلب کر لیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog