لاہور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا عالمی دن آج-17 مئی بروزمنگل کو منایاجائیگا اس سلسلہ میں لاہورسمیت ملک بھرمیں مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت کے متعلق عوام میں شعوراجا گرکرنے کیلئے تقریبات انعقادپذیرہونگیں جس میں مقررین اس کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے