آج کا دن تاریخ میں 19 مئی

Published on May 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 120)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔1930ء جنوبی افریقہ میں سفیدفام خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا
۔1635ء فرانس نے اسپین کے خلاف جنگ کاآغاز کیا [
ولادت
۔1881ء – مصطفٰی کمال اتاترک، ترک فوجی و سیاست دان، پہلے صدر ترکی (و۔ 1938ء)۔
۔1890ء – ہو چی منہ، ویتنامی سیاست دان، پہلے صدر ویتنام (و۔ 1969)۔
۔1913ء – نیلم سنجیوا ریڈی، بھارتی وکیل اور سیاست دان، چھٹے صدر بھارت (و۔ 1996ء)۔
۔1914ء – میکس پیروٹز، آسٹریاوی انگریز ماہر حیاتیات اور اکیڈمک، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2002ء)۔
۔1925ء – میلکم ایکس، سیاہ فام امریکی مذہبی راہنما (و۔ 1965ء)۔
۔1934ء – رسکن بونڈ، بھارتی مصنف و شاعر
۔1941ء – نورا ایفرون، امریکی ہدایت کار و پیش کار (و۔ 2012ء)۔
۔1946ء – آندرے دیو قامت، فرانسیسی نژاد امریکی پہلوان اور اداکار (و۔ 1993)۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy