کفتان بہت پسند ہے، حریم فاروق

Published on May 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 115)      No Comments

لاہور(یواین پی) اداکارہ حریم فاروق نے اپنے پسندیدہ لباس بارے آگاہ کر دیا۔ انہوں نے نارنجی رنگ کے کفتان میں بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ کفتان بہت پسند ہے جس کی وجہ سے وہ نہیں چاہتیں کہ گرمیاں ختم ہوں۔انہوں نے بتایا کہ اگر آپ لوگ بھی مختلف رنگوں کے کفتان پسند کرتے ہیں تو ان کی لولوسر کی دوسری کلیکشن سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题