پاکستان کے سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے

Published on May 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments

لاہور (یواین پی) پاکستان کے سابق وزیر خارجہ انتقال کر گئے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سینئر سیاستدان سے محروم ہو گیا۔  رپورٹ کے مطابق ماضی میں ملک کے وزیر خارجہ کا عہدہ رکھنے والے سینئر سینئر سیاستدان سردار آصف احمد علی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مرحوم گزشتہ کافی عرصہ سے عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی نماز جنازہ جمعہ کو 2 بجے احمد پور رائیونڈ روڈ پر ادا کی جائیگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes