بنوں گاڑی میں دھماکا ، 2 افراد زخمی ،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا

Published on May 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 109)      No Comments

بنوں (یواین پی) بنوں میں میران شاہ روڈ پر گاڑی میں دھماکا ہوا ہے، 2 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا، دھماکے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق دھماکہ کار کے اندر ہوا یا کسی نے دستی بم پھینکا، تحقیقات کی جا رہی ہے۔دھماکے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题