ٹھٹھہ اور مکلی شہر میں پینے کے پانی کی شدید قلت اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Published on May 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 287)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی / حمید چنڈ) ٹھٹھہ اور مکلی شہر میں پینے کے پانی کی شدید قلت اور بجلی کی 15سے 16گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ کے خلاف مکلی ٹھٹہ کے درجنوں شہریوں و سول سوسائٹی سماجی افراد نے سماجی رینما اشرف خشک بھائی کے قیادت میں مکلی سجاول بائی پاس پر کراچی ٹھٹہ قومئ شاہرای پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا اور پانی کی قلت اور بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید نعرے بازی کی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جس پر بجلی کی لوڈشیڈنگ اور ہانی کے قلت کے نعرے درج تھے مظاہرین نے کہا ایک طرف مہنگائی کا طوفان ہے تو دوسری طرف بجلی اور پینے کا بحران ہے جس سے غریب عوام کی زندگی اجیرن بن گئ روزگار تباہ ہوگیا کوئی پرسان حل نھیں ٹھٹھہ میں درجنوں ونڈ پاور پروجیکٹ لگے ہوئے جو ہزاروں میگاواٹ ہوا سے سستی بجلی۔ پیدا کرنے کے باوجود عوام بجلی سے محروم ہیں جبکہ کنیجھر جھیل میں ہانی کا بڑا ذخیرہ ہونے کے باوجود عوام پینے کے پانی سے محروم ہیں اور پانی کیلئے ترس رہیں. دوسری۔جانب جعمیت علما اسلام جے یو ائی کی جانب سے ضلع میں ہانی کی قلت اوربجلی بحران کے خلاف بخاری مسجد سے مولانا عبدالوہاب بلوچ ۔مولانا احمد سومرو ۔کی قیادت میں نکالی گی مظاہرین نے پریس کلب کے سامنے ٹھٹھہ حیدرآباد قومی شاہراہ پر دھرنا دیا اور شدید نعرے بازی کی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog