نون لیگ پیپلزپارٹی کے ہاتھوں یرغمال بنی ہوئی ہے. شاہ محمودقریشی

Published on May 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی ) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی انتخابات نہیں چاہتی جبکہ نون لیگ تیار ہے انتخابات کے لیے مگر پیپلزپارٹی نے انہیں یرغمال بنایا ہواہے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے آج صبح حکومتی ٹیم سے ہونے والی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایازصادق نے کہا نون لیگ الیکشن کیلئے تیار ہے لیکن پیپلزپارٹی اور اتحادی نہیں مان رہے.

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes