حضرت سید نا امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت آج عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائےگا

Published on May 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments


لاہور(یواین پی ) حضرت سید نا امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت آج 25شوال المکرم بروز جمعہ کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائےگا اس سلسلہ میں لاہور سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی آپ ؑ کااسم گرامی جعفر کنیت ابوعبداللہ اور لقب صادق علیہ السلام ہے آپ ؑ سیدنا اما م محمد باقر ؑکے صاحبزادے اور امام زین العابدین علیہ السلام کے پوتے ہیںآپ17 ؑ ربیع الاول 80 ہجری کو مدینہ منورہ میں پیداہوئے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes