اسلام آباد (یواین پی) وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب کا امکان۔ وزیراعظم قوم کو سیاسی و معاشی صورتحال بالخصوص پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ‘ انتخابی اصلاحات‘ نیب اصلاحات‘ عمران خان کے لانگ مارچ سے پیدا شدہ صورتحال اور حکومت کے مستقبل کے حوالے سے افواہوں کے بارے میں اعتماد میں لیں گے۔