ٹھٹھہ، پانی کی قلت ،درجنوں کاشتکاروں اور شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ قومی شاہراہ پر دھرنا ٹریفک معطل

Published on May 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی / حمید چنڈ) ساحلی گھوڑاباری میں پانی کی قلت کے خلاف درجنوں کاشتکاروں اور شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ قومی شاہراہ پر دھرنا ٹریفک معطل مظاہرین کا محکمہ آبپاشی کے خلاف سخت نعرے بازی محکمہ آبپاشی کی نہروں کی غلط لائنگ سے 4سال سے پانی سے محروم ہیں. بااثر حکومتی شخصیت محکمہ آبپاشی کی ملی بھگت سے ہمارا پانی بند کرکے ہماری زمینوں کو خریدنا چاہتا ہے مظاہرین رہورٹ کے مطابق ساحلی علاقہ پی ایس78گھوڑاباری گاڑو اور اسکے گردنواح کے درجنوں کاشتکاروں شہریوں ۔سول سوسائٹی نے پانی کی قلت اور محکمہ آبپاشی کی جانب سے نہروں کی غلط لائنگ کے خلاف گاڑو میرپورساکرو قومی شاہراہ پر دھرنا دیکر ٹریفک معطل کردی احتجاج کی قیادت پی پی پی شھید بھٹو کے سید مقبول شاہ ۔کاشتکار سلیمان سنگھار میمن ۔موسی واڈو ۔جئے سندھ۔محاذ کے حسین حسینی۔۔قومی عوامی تحریک کے شفیع میمن دیگر نے قیادت کی مظاہرین کا کہنا تھا کہ اڈیرو بیراج سے نکالنے والے18نہروں کی محکمہ آبپاشی کی۔جانب سے غلط لائنگ کے باعث ٹیل کے کاشتکار پینے سمیت زرعی آبادی کے پانی سے محروم ہیں گذشتہ 4سال سے پانی نھیں ہے متعدد بار شکایت۔کے باوجود ازالہ نھیں کیا جارہا کیوں بااثر حکومتی شخصیات. محکمہ۔آبپاشی کی ملی بھگت دےبایک سازش کے تحت پانی بند کرکے زمینوں کو بنجر کرکے ذوالفقار آباد منصوبے کے تحت جبری خریدنا چاہتا ہے مظاہرین کا کہنا تھا کہ اب مزید ظلم۔و زیادتی برداشت نھیں کی جائیگی ہانئ کیلئے جیل جانے کو بھی تیار ہے مگر ظلم۔برداشت نھیں کیا جائیگا احتجاجی کے باعث شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگی پولیس نے پہنچ کر مظاہرین کو ہراسان کیا دوسری جانب مظاہرین نے چیف جسٹس سپریم کورٹ ۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ۔کور کمانڈر کراچی ۔ڈی جی رینجرز ۔چیرمین بلاول بھٹو ۔وزیراعلی سندھ اور دیگر سے نوٹس لینے اور پانی فراہم کرنیکا مطالبہ کیا ہے

 

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes