دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب بشیر احمد شورو کے ساتھ برابر کے شریک ہیں پی جے ای کا تعزیتی ریفرنس

Published on May 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 147)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی / حمید چنڈ) سوشل ورکر بشیر احمد شورو کی چاچی کی اچانک وفات پر پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ٹھٹھہ کے وفد کی جانب سے اظھار تعزیت اور مرحومہ کیلئے خصوصی دعا مانگی گئی تفصیلات کے مطابق پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ٹھٹھہ کے اعزازی ممبر اور سوشل ورکر بشیر احمد شورو کی چاچی کے انتقال پر پی جے ای کے الطاف حسین شاہ شیرازی عبدالحمید چنڈ الطاف حسین تنیو ڈی بی شمس ناھیو و دیگر کا بشیر احمد شورو سے اظھار تعزیت اور مرحومہ کلئے خصوصی دعا مانگی گئی اس موقعی پر عبدالحفیظ کورائی بھی موجود تھے اپنے تعزیتی بیان میں پی جے ای رہنماوٴں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب بشیر احمد شورو کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور دعا ہے پاک پرودگار مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل دی آمین جبکہ پی جے ای کے مرکزی چیئرمین میان اشتیاق علی اور صوبہ سندھ کے صدر پرویز اقبال جٹ نے بھی بشیر احمد شورو سے تعزیت کا اظھار کیا ہے یاد رہے بشیر احمد شورو کی چاچی محمد یونس شورو کی بیوی شمس شورو اور نثار شورو کی والدہ رضا الاہی سے انتقال کر گئی تھی جس کے جنازا نماز میں سیاسی سماجی شورو برادری سمیت بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی جبکہ مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا تھا اور تعزیت کا سلسلہ جاری ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes