اٹیمی دھماکوں کی -24ویں سالگرہ یوم تکبیرآج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائیگی

Published on May 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

چاغی(یواین پی) اٹیمی دھماکوں کی -24ویں سالگرہ یوم تکبیرآج -28مئی بروزہفتہ کو روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائیگی اس سلسلہ میں مسلم لیگ (ن) ودیگر سیاسی جماعتوں کے زیراہتمام عارفوالاسمیت ملک بھرمیں پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی وجوہات اسباب اور چاغی میں ہونے والے ایٹمی دھماکوں کے متعلق عوام میں آگاہی شعوراجاگرکرنے کیلئے تقریبات انعقادپذیرہونگی۔ الیکٹرانک میڈیاپروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes