آج یکم جون کا دن تاریخ میں

Published on June 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات1980ء کیبل نیوز نیٹ ورک( سی این این) نے اپنی نشریات کا آغاز کیا
۔1935ء برطانیہ میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ متعارف کرایا گیا
وفات
– 2013ء – ریاض الرحمان ساغر، اردو اور پنجابی زبان کے شاعر، فلمی نغمہ نگار ، کہانی نویس ، منظر نویس اور سفر نامہ نگار
– 2020ء – آصف فرخی اردو افسانہ نگار ، صحافی ، مترجم اور محقق
تعطیلات و تہوار
۔دنیا کے بیشتر ممالک میں بچوں کا عالمی دن منایاجاتا ہے۔
۔1، 2، 3 جون کو قادر آباد میں اعتبارحسین شاه کا عرس اور میلہ منعقد ہوتا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes