لاہور(یواین پی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کر دی گئی، اجلاس 16 جون کو بلایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس چند روز چھ جون کو بلایا گیا تھا، اب سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے اجلاس 6 کی بجائے سولہ جون کو طلب کا ہے، یہ اجلاس ساڑھے 12بجے طلب کیا گیا۔ سپیکر چودھری پرویز الہی کی منظوری کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔