ثانیہ مرزا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ہار کر باہر

Published on May 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 454)      No Comments

5
میڈرڈ (یو این پی) بھارت کی سٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔ کوارٹر فائنل میں چینی جوڑی نے ثانیہ مرزا اور کارا بلیک کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دی۔ سپین میں جاری ایونٹ میں کو کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں شوئی پینگ اور سو وائی پر مشتمل چینی جوڑی نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ثانیہ مرزا اور ان کی زمبابوین جوڑی دار کارا بلیک کو 5-7، 6-1 اور 10-8 سے زیر کر کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme