آج کا دن تاریخ میں 7 جون

Published on June 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔2008ء – میاں محمد شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی منتخب۔
۔1981ء اسرائیل نے ایف سولہ طیاروں کے ذریعے عراق کا نیوکلیئر رئیکٹر تباہ کیا
۔1692ء جمیکا میں تباہ کن زلزلے سے سولہ ہزار افراد ہلاک اور تین ہزار شدید زخمی ہوئے
۔1557ء برطانیہ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme