امیر المومنین حضرت سیدنا علی المرتضیؓ کا یوم ولادت باسعادت منگل کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

Published on May 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,794)      No Comments

Shrine of Hazrat Imam Ali (a.s)
عارفوالہ ۔۔۔ پاکستان سمیت دنیا بھرکے مسلمان خلیفہ چہارم، امیر المومنین والد حسنینؓ داماد نبی آخر الزمانؐ مولود کعبہ حضرت سیدناعلی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم ولادت باسعادت13رجب المرجب بروز منگل نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائیں گے۔ اس سلسلہ میں مساجد، امام بارگاہوں اوردیگر مقامات پر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس موقع پر علماء کرام، پروفیسر ز اور زاکرین اپنے خطاب سے اہل ایمان کے دلوں کو منور فرمائیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog