نبیؐ کی شان میں گستاخی، حکومت مودی سے اپنے تعلقات توڑ کر سخت پوزیشن لے۔عمران خان

Published on June 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں ہمارے پیارے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کی گئی، اگر چار عرب ممالک سخت ایکشن لے سکتے ہیں تو پاکستان بھی لے، حکومت مودی سے اپنے تعلقات توڑ کر سخت پوزیشن لے۔ بنی گالہ میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں نے تو سنا تھا تھوڑے سے لوگ آئیں گے، آپ لوگوں نے تو جلسہ کر دیا ہے، مجھے حکومت مخالف تحریک میں وکلا کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes