بچلی کی بچت کیلئے بازاروں کو 6 بجے بند کرنا چاہیے۔ شبر زیدی

Published on June 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

لاہور(یواین پی) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کی لگام وزیراعظم یا وزیر خزانہ کے ہاتھ میں نہیں بلکہ وہ صرف آئی ایم ایف کے احکامات عوام تک پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگرپاکستان آئی ایم ایف کی سپورٹ نہ لیتا تو ڈیفالٹ کرجاتا، جب یہ حکومت میں آئے تھے تو ان سے یہ کہا گیا تھا کہ آپ کو آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرنی ہیں۔شبر زیدی نے کہا کہ پاکستان کے لوگوں کو مشکلات برداشت کرنی ہیں، بچلی کی بچت کیلئے بازاروں کو 6 بجے بند کرنا چاہیے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes