لاہور(یواین پی)واقعات۔2008ء ایپل کمپیوٹر کمپنی نے نیاآئی فون تھری جی کی گنجائش کے ساتھ متعارف کرایا
۔2008ء چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے پر ملک بھر کے وکلا نے لانگ مارچ کا آغاز کیا
۔2004ء جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے بیس غیر ملکی عسکریت پسندوں کوہلاک کیا
۔1974ء پرتگال اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے
۔1940ء جنگ عظیم دوم:ناروے نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے
ولادت
۔1963ء – جونی ڈیپ، امریکی اداکار
۔762ء – سیدہ نفیسہ، اہل بیت کی ایک نامور عالمہ تھیں۔
۔1975ء-اینڈریو سائمنڈز آسٹریلوی کرکٹر