کراچی(یواین پی) ادکارہ شائستہ لودھی نے چائے کے ایک کپ کو اپنی تمام پریشانیوں کا حل قرار دے دیا۔انہوں نے چائے پیتے بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اگر ہم افسردہ ہیں ہماری نیند پوری نہیں ہوئی یا ہمیں کوئی اور مسئلہ ہے تو یہ چائے کا ایک کپ ہمیں ان تمام مسائل سے نکال کر تروتازہ کر دیتا ہے۔