وحید مراد کی 75ویں سالگرہ (بدھ کو) منائی جائے گی

Published on September 30, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 408)      No Comments

\"112323\"
کراچی(یو این پی) پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹ ہیرو وحید مراد کی 75ویں سالگرہ (بدھ کو) منائی جائے گی۔ اس موقع پر ملک بھر کے نگار خانوں میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ وحید مراد کے پرستار بھی خصوصی پروگرامات منعقد کریں گے۔ اس موقع پر لیجنڈ وحید مراد کی فلم انڈسٹری کیلئے ناقابل فراموش خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog