حج فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ

Published on June 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 106)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)سیکرٹریٹ ملازمین کی ہڑتال کے باعث وزارت مذہبی امور کی جانب راستے بلاک کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور کے افسران و عملہ بھی کوہسار نہ جا سکا،پاسپورٹوں کی حاجی کیمپوں اور سعودی ایمبسی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔وزارت مذہبی امور کا عملہ اور سائلین کوہسار بلاک کے باہر شدید دھوپ میں انتظار کرنے پر مجبورہیں جبکہ حج فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog