ہمارے پیارے نبی ہمارے دلوں میں رہتے ہیں سہیل صابر چوہدری

Published on June 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments

بورےوالا( یواین پی) سی پی ایل سی ضلع وہاڑی کے سابق چیئرمین سہیل صابر چوہدری نے کہاہے کہ ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بی جے پی حکومت کی ترجمان کی طرف سے نفرت انگیز بیان کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ہمارے پیارے نبی ہمارے دلوں میں رہتے ہیں انہوں نےکہا کہ وہ حکومت پاکستان اور او آئی سی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس نفرت انگیز بیان اور مودی کی حکومت میں بھارت میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات کا نوٹس لے کر اس کے خلاف سخت کارروائی کریں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes