بھارت سے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

Published on June 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

لاہور(یواین پی)سکھ برادری کے جوڑ میلے کے حوالے سے پاکستان میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔بھارت سے آنے والے سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔یاتریوں کوخصوصی بسوں کے ذریعے لایا گیا۔ روحانی پیشوا بابا گورونانک کی جائے پیداش پہنچنے پرسکھ یاتری بہت خوش دکھائی دیئے۔انھوں نے بہترین انتظامات پر پاکستان حکومت کا بھی شکریہ ادا کیا۔ سکھ یاتری ننکانہ صاحب میں 3 روز قیام کے دوران گردواراہ جنم استھان سمیت دیگرمقامات کی زیارت کرینگیاوراپنی مذہبی رسومات ادا کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog