آج کا دن تاریخ میں 20 جون

Published on June 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 97)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔1980ء – پاکستان میں زکوۃ اور عشر آرڈینینس کے ذریعے اسلامی نظام محصول متعارف ہوا۔
۔2001ء – پاکستان کے چیف ایگزیکٹو جنرل پرویز مشرف نے رفیق احمد تارڑ سے پاکستانی کی صدارت کے عہدے سے استعفی حاصل کر کے خود یہ عہدہ سنبھال لیا۔
۔2008 یورپی یونین نے کیوبا پرسے دوہزار تین میں لگائی گئی پابندیاں اٹھانے سے اتفاق کیا
۔1990 ایران میں سات اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے
۔1866 اٹلی نے آسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
ولادت
۔1967ء – نکول کڈمین، آسٹریلوی اداکارہ
وفات
۔2018ء مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes