لاہور(یواین پی)واقعات۔1661ء روس اور سوئیڈن نے امن معاہدے پر دستخط کیے
۔1940ء جنگ عظیم دوم: فرانسیسی افواج نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے
۔1945ء جنگ عظیم کا اختتام
۔2009ء پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ جیتا
ولادت
۔1953ء – بینظیر بھٹو، پاکستانی وزیر اعظم
۔1982ء لیڈی ڈیانا کے بیٹے ولیم کا یوم پیدائش