نوسالہ معصوم یتیم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کو عبرتناک سزا دیں الطاف حسین تنیو

Published on June 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

بچوں کے ساتھ دن بدن زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ایسے واقعات انسانیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں
ٹھٹھہ(یواین پی)گاڑہوشہر کی 9 سالہ معصوم یتیم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان اور ان کے حمایتیوں کو عبرتناک سزا دی جائے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کی جانب سے اس واقعی کی شدید الفاظ میں مذمت اور ایماندار پولیس آفیسر سے جانچ کا مطالبہ کرتا ہوں الطاف حسین تنیوانہوں نے مزید کہا کہ معصوم بچیوں اور بچوں کے ساتھ دن بدن زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ایسے واقعات انسانیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں جس پر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین رانا غلام نبی راجپوت نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے حکومت ایسے واقعات کی روکتام کلئے فوری اقدامات کرے اور اس معاملی کی شفاف جانچ فرض شناس ایماندار پولیس آفیسر سے کروائی جائے اور ذمیدارن کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں دوبارا ایسے واقعات رونما نہ ہوں الطاف حسین تنیو نے مزید کہا کہ انٹرنیشل ہیومن رائٹس موومنٹ جہاں کہیں بھی ظلم ہو گا ہم مظلوم کے ساتھ کھڑی ہونگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes