اوکاڑہ( یو این پی )تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ احمد ٹاون کے قریب پولیس اور ڈاکووں مابین کراس فائرنگ دو ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ڈاکو فرار ہوگیا تین نامعلوم مسلح ڈاکو شہری کے ساتھ واردات کر کے فرار ہو رہے تھے اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس موقع پر پہنچ گئ تعاقب پر ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے دو نامعلوم ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جائے وقوعہ سے چھینی گئی موٹر سائکل, مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد پولیس کی بھاری نفری نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا فرار ڈاکو کی تلاش شروع کر ہلاک ڈاکووں کی شناخت تاحال نہ ہو سکی .