لاہور(یواین پی)واقعات۔1985ء : ائر انڈیا کا جیٹ طیارہ مونٹریال، ٹورونٹو، لندن انڈیا جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوا اور اس میں سوار تمام 329 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ اس تلاشی میں کینیڈا کی انتظامیہ نے جہاز میں سے تین مشتبہ پیکٹ اتارے تھے۔ طیارہ آئر لینڈ کے ساحلوں کے قریب فضا میں ہی تباہ ہو گیا جب وہ لندن کے ہیتھرو ائر پورٹ سے صرف 45 منٹ کی مسافت پر تھا۔ ممکنہ طور پر کارروائی سکھ علیحدگی پسندوں کی جانب سے جہاز میں بم رکھ کر کی گئی۔
۔2008ء پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا
۔2007ء کراچی میں شدید بارش سے دوسوتیس افراد ہلاک ہوئے
۔1956ء کو مصر کی عوام نے بھاری اکثریت سے جمال عبد الناصر کو جمہوریہ مصر کا پہلا صدر منتخب کیا۔ اپنے اقتدار کے 18 برسوں میں ناصر کو بے پناہ عوامی مقبولیت حاصل ہوئی ۔
۔1993ء کو جرمنی کے شہر برلن میں امریکی افواج 48 برس قیام کرنے کے بعد واپس چلی گئی ۔
۔1757ء معرکۂ پلاسی۔ 3 ہزار انگریزی سپاہیوں نے نواب سراج الدولہ کے 50 ہزار سپاہیوں کو شکست دی ۔
۔ٹائپ رائٹر کے موجد کرسٹوفر لیتھم شولر نے اس ایجاد کو اپنے نام کروایا ۔
ولادت
۔روس کا پرچم 1889ء – انا اخماتووا ۔۔روسی شاعرہ
وفات
۔1980ء کو بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے بیٹے سنجے گاندھی ایک فضائی حادثے میں جاں بحق ہوئے
تعطیلات و تہوار
۔1991ء مالدیپ نے آزادی کا اعلان کیا