دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج -26جون بروزاتوار کو منایا جائیگا

Published on June 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج -26جون بروزاتوار کو منایا جائیگا۔ اس دن کی مناسبت سے سرکاری تنظیموں کے علاوہ منشیات کے استعمال کی روک تھام کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فچرشائع کریں گے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes