دنیا بھرمیں ڈاکٹروں کا عالمی دن آج یکم جولائی بروزجمعۃ المبارک کو منایا جائیگا

Published on July 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 83)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ڈاکٹروں کا عالمی دن آج یکم جولائی بروزجمعۃ المبارک کو منایا جائیگا اس دن کو منانے کا مقصد ہماری زندگی میں معالجین کی اہمیت اور معالجین کی ذمہ داریوں کے متعلق آگاہی پید اکرنا ہے پاکستان میں مختلف میڈیکل اداروں اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ملک بھرمیں تقریبات انعقادپذیر ہونگی جس میں ڈاکٹروں کے اپنے پیشے کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے مریضوں کے ساتھ انتہائی خوش اسلوبی سے اپنے فرائض انجام دینے کو سراہا جائے گاالیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy