سابق حکومت نے پاکستان کو تنہا کر دیا، یوسف رضا گیلانی

Published on July 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 206)      No Comments


ملتان(یواین پی)یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے پاکستان کو تنہا کر دیا۔سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ایک سنجیدہ پارٹی ہے۔انہوں نے کہا کہ کولیشن گورنمنٹ کے پاس دو ہی راستے تھے، بین الااقوامی معاہدے اسٹیٹ کے ساتھ ہوتے ہیں، سابق حکومت نے پاکستان کو تنہا کر دیا، پوری دنیا میں مہنگائی کی لہر آئی ہوئی ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ70فیصد ووٹرز والے حکومت میں ہیں، عمران خان نے کہا تھا ہماری تیاری نہیں ہے، سابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کر کے عالمی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy