لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا

Published on July 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments

لاہور (یواین پی) لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے جہاز سے ایک بار پھر پرندہ ٹکرا گیا جس کی وجہ سے جہاز کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پی آئی اے حکام کے مطابق پرندہ پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز پی کے 860 سے ٹکرایا جس کے باعث کپتان نے بوئنگ 777 جہاز کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروا دی۔ حکام نے بتایا کہ پرندہ ٹکرانے سے جہاز کا انجن نقصان سے بال بال بچ گیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes