ّفیصل آباد،خاتون اور اس کے بیٹوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج

Published on July 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)خاتون اور اس کے بیٹوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج، تھانہ غلام محمد آباد میں لیاقت چوک کے رہائشی اظہر قیوم شاہ کی طرف سے درج کروائے گئے مقدمہ میں موقف اختیار کیا گیا کہ ملزمان یاسر وغیرہ نے بچوں کی لڑائی کا بہانہ بنا کر اسکی زوجہ طاہرہ ندیم کو تشدد کا نشانہ بنایا، بعدازاں ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے، غلام محمد آباد پولیس نے ملزم ندیم طاہر سمیت ملوث 11ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ان کی گرفتاریوں کے لیے کوششیں شروع کر دی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes