ایبٹ آباد( یو این پی ) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے سینئر صحافی سید کمال حسین شاہ کو سی پیک کا چوتھا کمیونیکیشن ایوارڈ جیتنے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ صحافت مقدس پیشہ ہے جس کے زرعیے ملک کے یہ کئے خدمات سر انجام دینے والے قابل قدر ہے ملک و ملت کے مثالی خدمات س رد انجام دینے والے قومی ہیروز ہیں سیپیک واقعی ملکی ترقی عوامی خوشحالی کا بے مثال منصوبہ ہے انہوں نے ممتاز صحافی سید کمال شاہ کی سیپیک کی اہمیت اجاگر کرنے پاک چین دوستی کو شہریوں سے شہریوں تک منتقل کرنے کو سراہا ہے